- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14038
- قرطبہ نمبر
- 14070
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 285
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا أبو عوانة عن الجعد أبي عثمان عن أنس : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال له يا بني
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے " اے میرے پیارے بیٹے " کہہ کر مخاطب کیا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔