- رسالہ نمبر (معیاری)
- 14014
- قرطبہ نمبر
- 14046
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 283
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا أبان يعني العطار أخبرنا قتادة عن أنس بن مالك عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : بعثت أنا والساعة كهاتين وأومأ عفان بالسبابة والوسطى
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں اور قیامت ان دو انگلیوں کی طرح اکٹھے بھیجے گئے ہیں، یہ کہہ کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شہادت والی انگلی اور درمیانی انگلی کی طرف اشارہ فرمایا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔