- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13923
- قرطبہ نمبر
- 13953
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 276
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد ثنا شعبة عن قتادة عن أنس : أن بريرة تصدق عليها بصدقة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم هو لها صدقة ولنا هدية
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ (حضرت عائشہ (رض) کی باندی پر) بریرہ کے پاس صدقہ کی کوئی چیز آئی، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ اس کے لیے صدقہ ہے اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔