- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13910
- قرطبہ نمبر
- 13938
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 275
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد عن شعبة عن قتادة عن أنس قال : رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم رجلا يسوق بدنة قال اركبها قال إنها بدنة قال اركبها ويحك
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا گذر ایک آدمی پر ہوا جو قربانی کا جانور ہانکتے ہوئے چلا جارہا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے سوار ہونے کے لیے فرمایا : اس نے کہا کہ یہ قربانی کا جانور ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو تین مرتبہ اس سے فرمایا کہ سوار ہوجاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔