- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13845
- قرطبہ نمبر
- 13872
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 269
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان وبهز قالا ثنا همام عن قتادة قال بهز ثنا قتادة عن أنس : أن النبي صلى الله عليه وسلم كانت نعله لها قبالان
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مبارک جوتوں کے دو تسمے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔