- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13745
- قرطبہ نمبر
- 13771
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 261
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن محمد ثنا سفيان يعني بن عيينة عن علي بن جدعان عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : صوت أبي طلحة في الجيش خير من فئة قال وكان يجثو بين يديه في الحرب ثم ينثر كنانته ويقول ( وجهي لوجهك الوقاء ... ونفسي لنفسك الفداء )
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لشکر میں ابوطلحہ (رض) کی آواز ہی کئی لوگوں سے بہتر ہے، حضرت ابوطلحہ (رض) جنگ کے موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے سینہ سپر ہوجاتے تھے اور اپنا ترکش ہلاتے ہوئے کہتے تھے کہ میرا چہرہ آپ کے چہرے کے لیے بچاؤ اور میری ذات آپ کی ذات پر فدا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔