- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13740
- قرطبہ نمبر
- 13766
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 260
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين في تفسير شيبان عن قتادة قال سمعت أنس بن مالك قال سمعت نبي الله صلى الله عليه وسلم قال : إذا أبصرهم أهل الجنة قالوا هؤلاء الجهنميون
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب جنتی انھیں دیکھیں گے تو کہیں گے کہ یہ جہنمی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔