- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13646
- قرطبہ نمبر
- 13671
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 252
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد قال أنا ثابت عن أنس : أن أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم كانوا يقولون وهم يحفرون الخندق ... نحن الذين بايعوا محمدا ... على الإسلام ما بقينا أبدا ) والنبي صلى الله عليه وسلم يقول ( اللهم إن الخير خير الآخرة ... فاغفر للأنصار والمهاجرة ) وأتي رسول الله صلى الله عليه وسلم بخبز شعير عليه إهالة سنخة فأكلوا منها وقال النبي صلى الله عليه وسلم ( إنما الخير خير الآخرة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ صحابہ کرام (رض) خندق کھودتے ہوئے یہ شعر پڑھتے جا رہے تھے کہ ہم ہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دست حق پرست پر مرنے تک کے لیے اسلام کی یقینی بیعت کی ہے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جواباً یہ جملہ کہتے تھے کہ اے اللہ ! اصل خیر تو آخرت کی خیر ہے، پس تو انصار اور مہاجرین کو معاف فرما، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس جو کی روٹی لائی گئی جس پر سنا ہوا روغن رکھا تھا، صحابہ (رض) نے اسی کو تناول فرمالیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرمانے لگے کہ اصل بھلائی تو آخرت کی بھلائی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔