- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1362
- قرطبہ نمبر
- 1360
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 158
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سعيد ثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن أبي ظبيان ان عليا رضي الله عنه قال لعمر : يا أمير المؤمنين أما سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول رفع القلم عن ثلاثة عن النائم حتى يستيقظ وعن الصغير حتى يكبر وعن المبتلى حتى يعقل
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) نے ایک مرتبہ حضرت عمر (رض) سے عرض کیا اے امیرالمومنین ! کیا آپ نے نہیں سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا تین طرح کے لوگ مرفوع القلم ہیں۔ (١) سویا ہوا شخص جب تک بیدار نہ ہوجائے (٢) بچہ جب تک بالغ نہ ہو جائے (٣) مجنون، جب تک اس کی عقل نہ لوٹ آئے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔