- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13617
- قرطبہ نمبر
- 13642
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 250
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا المبارك قال حدثني إسماعيل بن عبد الله بن أبي طلحة الأنصاري قال سمعت أنس بن مالك يقول : ما رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم عرض عليه طيب فرده قط
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں جب خوشبو پیش کی جاتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے رد نہ فرماتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن لأجل المبارك : وهو ابن فضالة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔