- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13551
- قرطبہ نمبر
- 13575
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 243
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سريج ثنا أبو عوانة عن قتادة عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : تسحروا فإن في السحور بركة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سحری کیا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔