- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13521
- قرطبہ نمبر
- 13545
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 240
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو سلمة أنا مالك عن محمد بن أبي بكر الثقفي أنه سأل أنس بن مالك وهما غاديان إلى عرفة كيف كنتم تصنعون في هذا اليوم مع رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : كان يهل المهل منا فلا ينكر عليه ويكبر المكبر ولا ينكر عليه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
محمد بن ابی بکر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) سے پوچھا کہ عرفہ کے دن آپ لوگ کیا کر رہے تھے ؟ انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہم میں سے کچھ لوگ تہلیل کہہ رہے تھے، ان پر بھی نکیر نہ ہوتی تھی اور بعض تکبیر کہہ رہے تھے اور ان پر بھی کوئی نکیر نہ کی گئی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔