- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13494
- قرطبہ نمبر
- 13519
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 238
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسين بن محمد ثنا حماد بن زيد عن سلم العلوي عن أنس قال : لما نزلت آية الحجاب جئت أدخل كما كنت أدخل قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم وراءك يا بني
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جب آیت حجاب نازل ہوگئی تب بھی میں حسب سابق ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے گھر میں داخل ہونے لگا، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بیٹا ! پیچھے رہو (اجازت لے کر اندر آؤ)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن من أجل سلم العلوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔