- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13490
- قرطبہ نمبر
- 13515
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 237
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يعقوب ثنا أبي عن محمد بن إسحاق قال حدثني حميد الطويل عن أنس بن مالك قال : أقيمت الصلاة على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم وقد كان بين نساء رسول الله صلى الله عليه وسلم شيء قال فجعل رسول الله صلى الله عليه وسلم يرد بعضهن عن بعض قال فجاءه أبو بكر فقال يا رسول الله أحث في أفواههن التراب واخرج إلى الصلاة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نماز کا وقت قریب آگیا، اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ازواجِ مطہرات کے درمیان کچھ تلخی ہو رہی تھی اور ازواجِ مطہرات ایک دوسرے کا دفاع کر رہی تھیں، اسی اثناء میں حضرت ابوبکر صدیق (رض) تشریف لے آئے اور کہنے لگے یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ان کے منہ میں مٹی ڈالئے اور نماز کے لیے باہر چلئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔