- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13455
- قرطبہ نمبر
- 13480
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 234
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الوهاب عن سعيد عن قتادة عن أنس بن مالك : أن أكيدر دومة أهدى إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم جبة حرير وذلك قبل أن ينهي نبي الله صلى الله عليه وسلم عن الحرير فلبسها فعجب الناس منها فقال النبي صلى الله عليه وسلم والذي نفس محمد بيده لمناديل سعد في الجنة أحسن من هذه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ اکیدر دومہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک جوڑا ہدیہ کے طور پر بھیجا، لوگ اس کی خوبصورتی پر تعجب کرنے لگے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس ذات کی قسم ! جس کے دست قدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے، سعد کے رومال " جو انھیں جنت میں دیئے گئے ہیں " وہ اس سے بہتر اور عمدہ ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد قوي على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔