- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13426
- قرطبہ نمبر
- 13451
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 232
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا علي بن عاصم أنا عبد الله بن أبي بكر بن أنس قال سمعت أنس بن مالك يقول : ما خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم في يوم فطر قط حتى يأكل تمرات قال وكان أنس يأكل قبل أن يخرج ثلاثا فإذا أراد أن يزداد أكل خمسا فإذا أراد أن يزداد أكل وترا
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ عیدالفطر کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عیدگاہ کی طرف اس وقت تک نہیں نکلتے تھے، جب تک ایک ایک کرکے چند کھجوریں نہ کھالیتے، حضرت انس (رض) بھی نکلنے سے پہلے تین یا پانچ یا زیادہ ہونے کی صورت میں طاق عدد میں کھجوریں کھالیتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف علي بن عاصم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔