- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13415
- قرطبہ نمبر
- 13439
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 231
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو قطن ثنا هشام عن قتادة عن أنس بن مالك قال : أتى رسول الله صلى الله عليه وسلم على رجل يسوق بدنة قال اركبها قال انها بدنة قال اركبها قال إنها بدنة قال اركبها ويحك أو ويلك غير أبي قطن - وهو عمرو بن الهيثم - فمن رجال مسلم
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا گذر ایک آدمی پر ہوا جو قربانی کا جانور ہانکتے ہوئے چلا جا رہا تھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے سوار ہونے کے لیے فرمایا : اس نے کہا کہ یہ قربانی کا جانور ہے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو تین مرتبہ اس سے فرمایا کہ سوار ہوجاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (87٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَةً قَالَ ارْكَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبْهَا وَيْحَكَ أَوْ وَيْلَكَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔