- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1335
- قرطبہ نمبر
- 1334
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 155
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني زهير أبو خيثمة ثنا أبو معاوية ثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن سعد عن على رضي الله عنه قال : أتى النبي صلى الله عليه وسلم رجل فقال يا رسول الله أخبرني بشهر أصومه بعد رمضان فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ان كنت صائما شهرا بعد رمضان فصم المحرم فأنه شهر الله وفيه يوم تاب فيه على قوم ويتاب فيه على آخرين
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی بارگاہ رسالت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ ! رمضان کے علاوہ مجھے کوئی ایسا مہینہ بتائیے جس کے میں روزے رکھ سکوں ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اگر تم رمضان کے بعد کسی مہینے کے روزے رکھنا چاہتے ہو تو ماہ محرم کے روزے رکھو، کیونکہ یہ اللہ کا مہینہ ہے، اس میں ایک دن ایسا ہے جس میں اللہ نے ایک قوم کی توبہ قبول کی تھی اور اللہ ایک قوم کی توبہ قبول کرے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔