- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13342
- قرطبہ نمبر
- 13366
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 224
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو اليمان ثنا صفوان بن عمرو عن عثمان بن جابر عن أنس بن مالك عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : الحرب خدعة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جنگ تو چال کا نام ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔