- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1328
- قرطبہ نمبر
- 1327
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 154
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد عن عطاء بن السائب عن أبي ظبيان : الجنبي ان عمر بن الخطاب رضي الله عنه أتى بامرأة قد زنت فأمر برجمها فذهبوا بها ليرجموها فلقيهم علي رضي الله عنه فقال ما هذه قالوا زنت فأمر عمر برجمها فانتزعها على من أيديهم وردهم فرجعوا إلى عمر رضي الله عنه فقال ما ردكم قالوا ردنا علي رضي الله عنه قال ما فعل هذا على الا لشيء قد علمه فأرسل إلى على فجاء وهو شبه المغضب فقال مالك رددت هؤلاء قال أما سمعت النبي [ ص 155 ] صلى الله عليه وسلم يقول رفع القلم عن ثلاثة عن النائم حتى يستيقظ وعن الصغير حتى يكبر وعن المبتلى حتى يعقل قال بلى قال علي رضي الله عنه فإن هذه مبتلاة بنى فلان فلعله أتاها وهو بها فقال عمر لا أدري قال وأنا لا أدري فلم يرجمها
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق (رض) کی خدمت میں ایک عورت لائی گئی جس نے بدکاری کی تھی، جرم ثابت ہوجانے پر حضرت عمر (رض) نے اسے رجم کرنے کا حکم دے دیا، لوگ اسے رجم کرنے کے لیے لے کر جا رہے تھے کہ راستے میں حضرت علی (رض) مل گئے، انھوں نے اس کے متعلق دریافت کیا تو لوگوں نے بتایا کہ اس نے بدکاری کی ہے اور حضرت عمر (رض) نے اسے رجم کرنے کا حکم دیا ہے، حضرت علی (رض) نے اس عورت کو ان کے ہاتھوں سے چھڑا لیا اور ان لوگوں کو واپس بھیج دیا، وہ لوگ حضرت عمر (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے، انھوں نے پوچھا کہ تم لوگ واپس کیوں آگئے ؟ انھوں نے کہا کہ ہمیں حضرت علی (رض) نے واپس بھیجا ہے، فرمایا علی (رض) نے یہ کام یوں ہی نہیں کیا ہوگا، انھیں ضرور اس کے متعلق کچھ علم ہوگا چنانچہ انھوں نے حضرت علی (رض) کو بلا بھیجا۔ حضرت علی (رض) تشریف لائے تو کچھ ناراض سے محسوس ہو رہے تھے، حضرت عمر (رض) نے ان سے لوگوں کو واپس بھیجنے کی وجہ دریافت فرمائی تو انھوں نے کہا کہ کیا آپ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے نہیں سنا کہ تین طرح کے لوگ مرفوع القلم ہوتے ہیں، سویا ہوا شخص جب تک بیدار نہ ہوجائے، بچہ جب تک بالغ نہ ہوجائے اور دیوانہ جب تک اس کی عقل واپس نہ آجائے ؟ فرمایا کیوں نہیں، حضرت علی (رض) نے فرمایا کہ یہ عورت فلاں قبیلے کی دیوانی عورت ہے، ہوسکتا ہے کہ جس شخص نے اس سے بدکاری کی ہے، اس وقت یہ اپنے ہوش میں نہ ہو اور دیوانی ہو، حضرت عمر (رض) نے فرمایا کہ بھائی ! مجھے تو نہیں پتہ، انھوں نے کہا کہ پھر مجھے بھی نہیں پتہ، تاہم حضرت عمر (رض) نے پھر اس پر حد رجم جاری نہیں فرمائی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ الْجَنْبِيِّ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُتِيَ بِامْرَأَةٍ قَدْ زَنَتْ فَأَمَرَ بِرَجْمِهَا فَذَهَبُوا بِهَا لِيَرْجُمُوهَا فَلَقِيَهُمْ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ مَا هَذِهِ قَالُوا زَنَتْ فَأَمَرَ عُمَرُ بِرَجْمِهَا فَانْتَزَعَهَا عَلِيٌّ مِنْ أَيْدِيهِمْ وَرَدَّهُمْ فَرَجَعُوا إِلَى عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ مَا رَدَّكُمْ قَالُوا رَدَّنَا عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا فَعَلَ هَذَا عَلِيٌّ إِلَّا لِشَيْءٍ قَدْ عَلِمَهُ فَأَرْسَلَ إِلَى عَلِيٍّ فَجَاءَ وَهُوَ شِبْهُ الْمُغْضَبِ فَقَالَ مَا لَكَ رَدَدْتَ هَؤُلَاءِ قَالَ أَمَا سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلَاثَةٍ عَنْ النَّائِمِ حَتَّى يَسْتَيْقِظَ وَعَنْ الصَّغِيرِ حَتَّى يَكْبَرَ وَعَنْ الْمُبْتَلَى حَتَّى يَعْقِلَ قَالَ بَلَى قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَإِنَّ هَذِهِ مُبْتَلَاةُ بَنِي فُلَانٍ فَلَعَلَّهُ أَتَاهَا وَهُوَ بِهَا فَقَالَ عُمَرُ لَا أَدْرِي قَالَ وَأَنَا لَا أَدْرِي فَلَمْ يَرْجُمْهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔