- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13201
- قرطبہ نمبر
- 13224
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 210
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الصمد ثنا أبان ثنا قتادة عن أنس : أن يهوديا دعا النبي صلى الله عليه وسلم إلى خبز شعير وأهالة سنخة فأجابه
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک مرتبہ ایک یہودی نے جو کی روٹی اور پرانے روغن کی دعوت دی جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قبول فرمالی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔