- رسالہ نمبر (معیاری)
- 132
- قرطبہ نمبر
- 132
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 21
مسند (صحابی کا باب): مسند عمر بن الخطاب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد أنبأنا عمار بن أبي عمار أن عمر بن الخطاب رضي الله عنه : قال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى في يد رجل خاتما من ذهب فقال ألق ذا فألقاه فتختم بخاتم من حديد فقال ذا شر منه فتختم بخاتم من فضة فسكت عنه
اردو ترجمہ
حضرت عمر فاروق عنہ کی مرویات
حضرت فاروق اعظم (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھی، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اسے اتار دو ، چنانچہ اس نے اتاردی اور اس کی جگہ لوہے کی انگوٹھی پہن لی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ تو اس سے بھی بری ہے، پھر اس نے چاندی کی انگوٹھی پہن لی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر سکوت فرمالیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔