- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1317
- قرطبہ نمبر
- 1316
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 153
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة عن سلمة بن كهيل عن الشعبي ان عليا رضي الله عنه قال لشراحة : لعلك استكرهت لعل زوجك أتاك لعلك قالت لا فلما وضعت جلدها ثم رجمها فقيل له لم جلدتها ثم رجمتها قال جلدتها بكتاب الله ورجمتها بسنة رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
امام شعبی (رض) کہتے ہیں کہ شراحہ ہمدانیہ سے حضرت علی (رض) نے فرمایا ہوسکتا ہے تجھے زبردستی اس کام پر مجبور کیا گیا ہو ؟ شاید وہ تمہارا شوہر ہی ہو ؟ لیکن وہ ہر بات کے جواب میں " نہیں " کہتی رہی، چنانچہ حضرت علی (رض) نے وضع حمل کے بعد اسے کوڑے مارے اور پھر اس پر حد رجم جاری فرمائی کسی نے پوچھا کہ آپ نے اسے دونوں سزائیں کیوں دیں ؟ تو انھوں نے فرمایا کہ میں نے کتاب اللہ کی روشنی میں اسے کوڑے مارے ہیں اور سنت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی روشنی میں اسے رجم کیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔