- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13132
- قرطبہ نمبر
- 13154
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 205
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن أبي عدي عن حميد عن أنس قال : بينما رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي إذ سمع بكاء صبي فتجوز في صلاته فظننا أنه إنما خفف من أجل الصبي أن أمه كانت في الصلاة
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھاتے ہوئے کسی بچے کے رونے کی آواز سنی اور نماز ہلکی کردی، ہم لوگ سمجھ گئے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی ماں کی وجہ سے نماز کو ہلکا کردیا ہے، یہ اس بچے پر شفقت کا اظہار تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔