- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13063
- قرطبہ نمبر
- 13085
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 199
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون أنا عاصم قال : سألت أنس بن مالك أحرم رسول الله صلى الله عليه وسلم المدينة قال نعم هي حرام حرمها الله ورسوله لا يختلي خلاها فمن فعل ذلك فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
عاصم (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) سے پوچھا کہ کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ منورہ کو حرم قرار دیا تھا ؟ انھوں نے فرمایا ہاں ! یہ حرم ہے، اللہ اور اس کے رسول نے اسے حرم قرار دیا ہے، اس کی گھاس تک نہیں کاٹی جاسکتی، جو شخص ایسا کرتا ہے اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔