- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1306
- قرطبہ نمبر
- 1305
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 152
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن الحكم عن يحيى بن الجزار عن على رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم : انه كان يوم الأحزاب على فرضه من فرض الخندق فقال شغلونا عن صلاة الوسطى حتى غربت الشمس ملأ الله قبورهم وبيوتهم أو بطونهم وبيوتهم نارا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ غزوہ خندق کے دن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خندق کے کسی کنارے پر بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ ان کے گھروں اور قبروں کو آگ سے بھر دے کہ انھوں نے ہمیں نماز عصر نہیں پڑھنے دی یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔