- رسالہ نمبر (معیاری)
- 13019
- قرطبہ نمبر
- 13042
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 194
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج قال ثنا شعبة قال سمعت عبد الله بن المختار عن موسى بن أنس يحدث عن أنس انه : كان هو ورسول الله صلى الله عليه وسلم وأمه وخالته فصلى بهم فجعل أنس عن يمينه وأمه وخالته خلفهما قال شعبة كان عبد الله بن المختار أشب مني
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ان کی والدہ اور خالہ تھیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سب کو نماز پڑھائی، انس (رض) کو دائیں جانب اور ان کی والدہ اور خالہ کو ان کے پیچھے کھڑا کردیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔