- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12773
- قرطبہ نمبر
- 12796
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 173
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حجاج ويزيد بن هارون قالا انا شعبة عن قتادة قال سمعت أنس بن مالك يقول : كان النبي صلى الله عليه وسلم من أخف الناس صلاة في تمام
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز سب سے زیادہ خفیف اور مکمل ہوتی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔