- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1272
- قرطبہ نمبر
- 1271
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 148
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو أحمد ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الخليل عن على رضي الله عنه قال : كان للمغيرة بن شعبة رمح فكنا إذا خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في غزاة خرج به معه فيركزه فيمر الناس عليه فيحملونه فقلت لئن أتيت النبي صلى الله عليه وسلم لأخبرنه فقال انك ان فعلت لم ترفع ضالة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) کے پاس ایک نیزہ تھا، ہم جب بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کسی غزوے کے لیے نکلتے تو وہ اس نیزے کو بھی اپنے ساتھ لے کر جاتے تھے، وہ اسے گاڑ دیتے، لوگ وہاں سے گذرتے تو انھیں اٹھا کر پکڑا دیتے، میں نے یہ دیکھ کر اپنے دل میں سوچا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس پہنچ کر آپ کو یہ ساری صورت حال ضرور بتاؤں گا (چنانچہ جب میں نے ذکر کیا تو) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر تم ایسا کرنے لگے تو کوئی گمشدہ چیز اس کے مالک تک پہنچانے کے لیے نہیں اٹھائی جائے گی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن رجاله ثقات رجال الشيخين غير أبي الخليل
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔