- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12674
- قرطبہ نمبر
- 12696
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 164
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق قال أنا معمر عن الزهري قال أخبرني أنس بن مالك قال : لم يكن أحد أشبه برسول الله صلى الله عليه وسلم من الحسن بن علي وفاطمة صلوات الله عليهم أجمعين
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ صحابہ کرام (رض) میں سے حضرت حسن (رض) سے بڑھ کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مشابہہ کوئی نہ تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔