- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1264
- قرطبہ نمبر
- 1263
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 148
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو نعيم ثنا يونس عن أبي إسحاق عن عبد خير قال : رأيت عليا رضي الله عنه توضأ ومسح على النعلين ثم قال لولا انى رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل كما رأيتموني فعلت لرأيت ان باطن القدمين هو أحق بالمسح من ظاهرهما
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عبد خیر کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ حضرت علی (رض) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، انھوں نے نعلین پر مسح کیا اور فرمایا اگر میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پاؤں کا اوپر والا حصہ دھوتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میری رائے یہ تھی کہ پاؤں کا نچلا حصہ دھوئے جانے کا زیادہ حق دار ہے (کیونکہ وہ زمین کے ساتھ زیادہ لگتا ہے)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔