- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12388
- قرطبہ نمبر
- 12411
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 135
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا حماد يعني بن سلمة قال ثنا موسى أبو العلاء عن أنس بن مالك : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يصلي في أيام الشتاء وما ندري ما مضى من النهار أكثر أو ما بقى
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سردی کے ایام میں نماز پڑھاتے تھے تو ہمیں کچھ پتہ نہ چلتا تھا کہ دن کا اکثر حصہ گذر گیا ہے یا باقی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح , وهذا إسناد ضعيف , موسى أبو العلاء لا يعرف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔