- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12344
- قرطبہ نمبر
- 12366
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 132
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن بن مهدي عن عمران القطان عن قتادة عن أنس قال : استخلف رسول الله صلى الله عليه وسلم بن أم مكتوم مرتين على المدينة ولقد رأيته يوم القادسية معه راية سوداء
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابن ام مکتوم (رض) کو مدینہ منورہ میں اپنا جانشین دو مرتبہ بنایا تھا اور میں نے حضرت ابن ام مکتوم کو جنگ قادسیہ کے دن سیاہ رنگ کا جھنڈا تھامے ہوئے دیکھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن , رجاله ثقات رجال الشيخين غير عمران القطان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔