- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12335
- قرطبہ نمبر
- 12357
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 131
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن أبي التياح وحجاج قال سمعت شعبة عن أبي التياح قال سمعت أنس بن مالك يحدث : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يصلي في مرابض الغنم قبل ان يبنى المسجد
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ مسجد نبوی کی تعمیر سے پہلے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بکریوں کے باڑے میں بھی نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔