- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1226
- قرطبہ نمبر
- 1225
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 144
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا إسحاق بن إسماعيل ثنا وكيع ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة السلولي عن علي قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي علي أثر كل صلاة مكتوبة ركعتين الا الفجر والعصر
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فجر اور عصر کے علاوہ ہر فرض نماز کے بعد دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔