- رسالہ نمبر (معیاری)
- 12004
- قرطبہ نمبر
- 12023
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 103
مسند (صحابی کا باب): مسند أنس بن مالك رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عمرو بن الهيثم ثنا شعبة عن قتادة عن أنس بن مالك قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ما بعث نبي الا أنذر أمته الأعور الكذاب الا انه أعور وان ربكم ليس بأعور مكتوب بين عينيه كافر
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک (رض) کی مرویات
حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ حضور نبی مکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا دنیا میں جو نبی بھی مبعوث ہو کر آئے، انھوں نے اپنی امت کو کانے کذاب سے ضرور ڈرایا، یاد رکھو ! دجال کانا ہوگا اور تمہارا رب کانا نہیں ہے اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر لکھا ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔