- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1198
- قرطبہ نمبر
- 1197
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 141
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا زكريا بن يحيى زحمويه ثنا شريك عن خالد بن علقمة عن عبد خير قال : صلينا الغداة فجلسنا إلى علي بن أبي طالب رضي الله عنه فدعا بوضوء فغسل يديه ثلاثا ومضمض مرتين من كف واحد ثم غسل وجهه ثلاثا ثم غسل ذراعيه ثم غسل قدميه ثلاثا ثم قال هذا وضوء نبيكم صلى الله عليه وسلم فاعلموا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عبدخیر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی (رض) کے ساتھ فجر کی نماز پڑھ کر ہم ان کے پاس ہی بیٹھ گئے انھوں نے وضو کا پانی منگوایا تین مرتبہ اپنے ہاتھوں کو دھویا، پھر ایک ہی کف سے دو مرتبہ کلی کی، تین مرتبہ چہرہ دھویا، دونوں بازؤوں کو کہنیوں سمیت تین تین مرتبہ دھویا اور ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں تین تین مرتبہ دھوئے اور فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسی طرح وضو کیا کرتے تھے، اسے خوب سمجھ لو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى رَحْمَوَيْهِ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ قَالَ صَلَّيْنَا الْغَدَاةَ فَجَلَسْنَا إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَدَعَا بِوَضُوءٍ فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثَلَاثًا وَمَضْمَضَ مَرَّتَيْنِ مِنْ كَفٍّ وَاحِدٍ ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا ثُمَّ غَسَلَ ذِرَاعَيْهِ ثُمَّ غَسَلَ قَدَمَيْهِ ثَلَاثًا ثُمَّ قَالَ هَذَا وُضُوءُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاعْلَمُوا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔