- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11833
- قرطبہ نمبر
- 11851
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 87
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم عن شعبة عن قتادة عن بن أبي عتبة عن أبي سعيد قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم أشد حياء من عذراء في خدرها وكان إذا كره شيئا عرفناه في وجهه
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی کنواری عورت سے بھی زیادہ " جو اپنے پردے میں ہو " باحیاء تھے اور جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کوئی چیز ناگوار محسوس ہوتی تو وہ ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرے سے ہی پہچان لیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔