- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11669
- قرطبہ نمبر
- 11687
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 70
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن ثنا بن لهيعة عن موسى بن وردان عن أبي سعيد الخدري أنه قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم الجمعة فدخل أعرابي ورسول الله صلى الله عليه وسلم على المنبر فجلس الأعرابي في آخر الناس فقال له النبي صلى الله عليه وسلم أركعت ركعتين قال لا قال فأمره فأتى الرحبة التي عند المنبر فركع ركعتين
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابو سعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ جمعہ کے دن ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ تھے کہ ایک دیہاتی آدمی مسجد نبوی میں داخل ہوا، اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منبر پر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، وہ پیچھے بیٹھ گیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے پوچھا کہ تم نے دو رکعتیں پڑھی ہیں اس نے کہا نہیں، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے دو رکعتیں پڑھنے کا حکم دیا، چنانچہ اس نے منبر کے پاس آکر دو رکعتیں پڑھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن , وهذا إسناد ضعيف لضعف ابن لهيعة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔