- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11580
- قرطبہ نمبر
- 11597
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 60
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا إسماعيل أنا هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة قال : تذاكرنا ليلة القدر في نفر من قريش فأتيت أبا سعيد الخدري وكان صديقا لي فقلت أخرج بنا إلى النخل فخرج وعليه خميصة له فقلت سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يذكر ليلة القدر قال نعم اعتكفنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم العشر الوسط من رمضان فخطبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم صبيحة عشرين فقال أريت ليلة القدر فأنسيتها أو قال فنسيتها فالتمسوها في العشر الأواخر في الوتر فإني رأيت أني أسجد في ماء وطين فمن كان اعتكف مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فليرجع فرجعنا وما نرى في السماء قزعة فجاءت سحابة فمطرنا حتى سأل سقف المسجد وكان من جريد النخل وأقيمت الصلاة ورأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يسجد في الماء والطين حتى رأيت أثر الطين في جبهته
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رمضان کے درمیانی عشرے کا اعتکاف فرمایا : ہم نے بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اعتکاف کیا، جب بیسویں تاریخ کی صبح ہوئی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس سے گذرے، ہم اس وقت اپنا سامان منتقل کر رہے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص معتکف تھا، وہ اب بھی اپنے اعتکاف میں رہے، میں نے شب قدر کو دیکھ لیا تھا لیکن پھر مجھے اس کی تعیین بھلا دی گئی، البتہ اس رات میں نے اپنے آپ کو کیچڑ میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا تھا، اس زمانے میں مسجد نبوی کی چھت لکڑی کی تھی، اسی رات بارش ہوئی اور میں نے دیکھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ناک اور پیشانی پر کیچڑ کے نشان پڑگئے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔