- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11495
- قرطبہ نمبر
- 11513
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 53
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن مجالد ثنا أبو الوداك عن أبي سعيد قال : سألنا رسول الله صلى الله عليه وسلم عن جنين الناقة والبقرة فقال ان شئتم فكلوه فان ذكاته ذكاة أمه
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ مسئلہ پوچھا کہ اگر کسی اونٹنی یا گائے کا بچہ اس کے پیٹ میں ہی مرجائے تو کیا حکم ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر تمہاری طبیعت چاہے تو اسے کھا سکتے ہو کیونکہ اس کی ماں کا ذبح ہونا دراصل اس کا ذبح ہونا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح بطرقه وشواهده , وهذا إسناد ضعيف لضعف مجالد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔