- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11491
- قرطبہ نمبر
- 11509
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 52
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن عبيد ثنا الأعمش عن عطية العوفي عن أبي سعيد الخدري قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : هلك المثرون قالوا الا من قال هلك المثرون قالوا الا من قال هلك المثرون قال حتى خفنا أن يكون قد وجبت قال الا من قال هكذا وهكذا وهكذا وقليل ما هم
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مال و دولت کی ریل پیل والے لوگ ہلاک ہوگئے، ہم ڈر گئے، پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سوائے ان لوگوں کے جو اپنے ہاتھوں سے بھر بھر کر دائیں بائیں اور آگے تقسیم کریں لیکن ایسے لوگ بہت تھوڑے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح لغيره , وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔