- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11437
- قرطبہ نمبر
- 11455
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 47
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وهب بن جرير ثنا شعبة عن عبد الله بن أبي السفر عن الشعبي عن أبي سعيد الخدري قال مر علي مروان بجنازة فلم يقم قال فقال أبو سعيد : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم مر عليه بجنازة فقام قال فقام مروان
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مروان کے سامنے سے کسی جنازے کا گذر ہوا لیکن وہ کھڑا نہیں ہوا، حضرت ابوسعید (رض) نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے سے جنازہ گذرا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوگئے تھے، اس پر مروان کو بھی کھڑا ہونا پڑا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔