- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11397
- قرطبہ نمبر
- 11415
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 44
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة قال سمعت العلاء بن عبد الرحمن يحدث عن أبيه قال سألت أبا سعيد الخدري عن الإزار فقال على الخبير سقطت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إزرة المسلم إلى نصف الساق ولا حرج أو لا جناح فيما بينه وبين الكعبين فما كان أسفل من ذلك ففي النار من جر إزاره بطرا لم ينظر الله إليه
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ کسی شخص نے حضرت ابوسعید (رض) سے ازار کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ تم نے ایک باخبر آدمی سے سوال پوچھا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مسلمان کی تہبند نصف پنڈلی تک ہونی چاہیے۔ پنڈلی اور ٹخنوں کے درمیان ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ جہنم میں ہوگا اور اللہ اس شخص پر نظر کرم نہیں فرمائے گا جو اپنا تہبند تکبر سے زمین پر گھسیٹتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔