- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11260
- قرطبہ نمبر
- 11278
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 31
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة ثنا مجالد عن أبي الوداك عن أبي سعيد الخدري قال : سألنا رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الجنين يكون في بطن الناقة أو البقرة أو الشاة فقال كلوه ان شئتم فان ذكاته ذكاة أمه
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ مسئلہ پوچھا کہ اگر کسی اونٹنی، گائے یا بکری کا بچہ اس کے پیٹ میں ہی مرجائے تو کیا حکم ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر تمہاری طبیعت چاہے تو اسے کھاسکتے ہو کیونکہ اس کی ماں کا ذبح ہونا دراصل اس کا ذبح ہونا ہی ہے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح بطرقه وشواهده وهذا إسناد ضعيف لضعف مجالد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔