- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10926
- قرطبہ نمبر
- 10939
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 536
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن وهاشم قالا ثنا شيبان عن عاصم عن يزيد بن قيس عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : ويل للعرب من شر قد اقترب ينقص العلم ويكثر الهرج قلت يا رسول الله وما الهرج قال القتل
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اہل عرب کے لیے ہلاکت ہے اس شر سے جو قریب آ لگا ہے علم کم ہوجائے گا اور ہرج کی کثرت ہوجائے گی میں نے پوچھا یا رسول اللہ ! ہرج سے کیا مراد ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قتل۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف لجهالة زياد بن قيس القرشي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔