- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10788
- قرطبہ نمبر
- 10798
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 524
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر أنا حنظلة قال سمعت سالما يقول سمعت أبا هريرة يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : يقبض العلم وتظهر الفتن ويكثر الهرج قيل يا رسول الله وما الهرج قال بيده هكذا يعني القتل
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ علم کو اٹھا نہ لیا جائے فتنوں کا ظہور ہوگا اور ہرج کی کثرت ہوگی صحابہ کرام (رض) نے پوچھا یا نبی اللہ ! ہرج سے کیا مراد ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قتل قتل۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔