- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1032
- قرطبہ نمبر
- 1032
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 125
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني وهب بن بقية الواسطي أنبأنا خالد بن عبد الله عن حصين عن المسيب بن عبد خير عن أبيه قال قام علي رضي الله عنه فقال : خير هذه الأمة بعد نبيها صلى الله عليه وسلم أبو بكر وعمر وأنا قد أحدثنا بعد أحداثا يقضى الله فيها ما شاء
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) نے فرمایا اس امت میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد سب سے بہترین شخص حضرت صدیق اکبر (رض) تھے ان کے بعد حضرت عمر فاروق (رض) تھے، اس کے بعد ہم نے ایسی چیزیں ایجاد کرلی ہیں جن میں اللہ جو چاہے گا سو کرے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔