- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10273
- قرطبہ نمبر
- 10278
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 483
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا الخزرج عن أبي أيوب عن أبي هريرة قال : أوصاني أبو القاسم صلى الله عليه وسلم خليلي بثلاث لا أدعهن الغسل يوم الجمعة وصوم ثلاثة أيام من كل شهر والوتر قبل النوم
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ مجھے میرے خلیل ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے میں انھیں مرتے دم تک نہ چھوڑوں گا (١) جمعہ کے دن غسل کرنے کی (٢) ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھنے کی (٣) سونے سے پہلے نماز وتر پڑھنے کی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔