- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1015
- قرطبہ نمبر
- 1015
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 124
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا إسحاق ثنا سفيان مرة أخرى قال : رأيت عليا رضي الله عنه توضأ فمسح ظهورهما
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے کہ جس میں ہے کہ میں نے حضرت علی (رض) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، انھوں نے پاؤں کے اوپر والے حصے پر مسح کیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔